حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں: آصف زرداری

93

|اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ مل کر معاشی استحکام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے لائحہ عمل بنائیں گے۔

 

 

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ایسی صنعتوں کی ضرورت ہے جو ہمارے لوگوں کو خوشحال کریں، اسٹاک مارکیٹ نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔

 

 

 

انہوں نے کہا کہ ملک میں سستی توانائی کے حصول پر توجہ دی جا رہی ہے، پالیسی ریٹ میں مزید کمی کیلئے حکومت کے ساتھ ملکر اقدامات کیے جائیں گے۔

 

تبصرے بند ہیں.