شاہدرہ ٹاؤن , جھگڑے میں 52 سالہ شخص قتل ،ملزمہ گرفتار

68

لاہور :لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن پنڈی قبرستان کے جھگڑے میں 52 سالہ شخص عابد  کا  قتل کردیا گیا ۔

 

 

شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے قتل  میں ملزمہ کو گرفتار کر لیا  گیا  بشری نامی خاتون نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر پر آئے عابد نامی شہری پر تشدد کر کے  قتل کردیا  گیا۔

ہلاک ہونے پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ لاش کو باہر پھینک دیا گیا سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو لاش کو پھینکتے دیکھا جا سکتا  ہے ۔

تبصرے بند ہیں.