ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے ،فیصل واوڈا

90

اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے اسلام آباد میں ہونے والے مظاہرے کی صورت حالسوشل میڈیا پر اپنا ذو معنی تنقیدی پیغام جاری کیا ۔

 

انہوں نےبغیر کسی کا نام لیتے ہوئے   چوہے اور بلی کے الفاظ استعمال کرتے ہوئے اشارتاً تنقید کی اور لکھا کہ تاریخ رقم ہوگئی، بہادر جنگی، مسٹر ڈنڈا پور چوہے کی طرح گاڑی کی ڈگی میں بند ہوکر بھاگ گئے‘۔

 

ان کا کہنا تھا کہ دوسری طرف لال جراب اور ہیٹ پہننے والے اندر سے چوہے اور بلی ثابت ہوئے جو اُس کو پکڑ نہ سکیں۔

 

فیصل واوڈا نے مزید لکھا کہ ’بھائی صاحب ایسے کام نہیں چلے گا‘۔

تبصرے بند ہیں.