"ہانیہ جی آپ بہت اچھا کام کرتی ہیں”،دلجیت دوسانجھ نے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کو پہچان کر سٹیج پر مدعو کرلیا،ویڈیو وائرل

88

لندن: گلوکار دلجیت دوسانجھ نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو کنسرٹ میں پہچان کر سٹیج پر مدعو کرلیا، ان کی اس دعوت کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور شائقین کی طرف سے اس پر کمنٹس دیے جارہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ادا کاراس وقت انگلینڈ میں موجودہیں اور مختلف شہروں میں میوزیکل کنسرٹ کرنے میں مصروف ہیں۔ہانیہ عامر سٹیج کی بھر پور تالیوں میں پہنچتی ہیں تو گلوکار اپنی گلوکاری جاری رکھتے ہیں اس دوران ہانیہ عامر بھی تالیاں بجا کر ان کا اور مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہیں ۔

دلجیت ادا کارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ ہانیہ جی آپ بہت اچھا کام کرتی ہیں

میں آپ کے ڈرامے بہت شوق سے دیکھتا ہوں۔

 

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

تبصرے بند ہیں.