علی امین گنڈا پور کی نئی حکمت عملی، حکام سے آج رات اٹک کے نزدیک پڑاؤ ڈالنے کی اجازت مانگ لی

96

پشاور:علی امین گنڈا پور کی نئی حکمت عملی،  حکام سے  آج رات اٹک کے نزدیک پڑاؤ ڈالنے کی اجازت مانگ لی۔
رپورٹس کے مطابق  پچھلی  دفعہ بھی لاہور اور پنڈی جلسہ کی شام  چند منٹوں میں  ہی جلسہ گاہ سے بھاگنے پر گنڈا پور کی کافی سرزنش ہوئی تھی۔اس دفعہ گنڈا پور کو اٹک کے آس پاس رات گزارنے کی اجازت مل جائے گی ۔

رپورٹس کے مطابق    علی امین گنڈا پور نے متعلقہ حکام سے  آج رات اٹک کے نزدیک پڑاؤ ڈالنے کی اجازت مانگی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ گنڈا پور کو  پتہ ہے  کل تو اسلام آباد اور پنڈی میں ایس سی او  کی سکیورٹی کے لئے 5 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک فوج تعینات ہو رہی ہے۔

پارٹی کارکنوں اور نیازی کو مطمئن کرنے کے لئے گنڈا پور آج رات باہر کھلے آسمان کے نیچے گزاریں گے اور کل واپسی کریں گے۔

تبصرے بند ہیں.