قومی اسمبلی کے سابق11اراکین نا اہل قرار د

283

اسلام آباد:قومی اسمبلی کے سابق11اراکین  نا اہل قرار دیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اس   حوالے سے  نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے  ان اراکین کو نا اہل قرار دیا ہے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نااہل اراکین میں خرم دستگیر، محسن نواز رانجھا،اسحاق خان،محمد علی شامل کمال الدین، عصمت اللہ،سید محمود شاہ،ثمینہ مطلوب، مس نصیبہ،شمیم آرا پنور ،محمود شاہ روبینہ عرفان بھی نا اہل قرار جبکہ سندھ اسمبلی کے سات اراکین عدیل احمد ، حزب اللہ بوگیو، ارسلان تاج، عارف مصطفیٰ، عمران شاہ، علی غلام اور مس طاہرہ ، رکن بلوچستان اسمبلی یار محمدرند، سکندر علی،میر حمل و دیگر شامل ہیں۔

گوشوارے جمع کرانے تک یہ اراکین نااہل رہیں گے، گوشوارے جمع کرنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔

تبصرے بند ہیں.