لاہور: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز تھی سب نے سپورٹ کیا سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ٹیم کیساتھ اپنا تعاون جاری رکھوں گا ،بطور کھلاڑی کرکٹ پر توجہ دینا چاہتا ہوں کپتانی اچھا تجربہ تھا مگر ورک لوڈ میں اضافہ ہو گیا تھا۔
میں نے پچھلے ماہ پی سی بی مینجمنٹ کو کپتانی چھوڑنے کے فیصلے سے آگاہ کیا تھا اب وقت آگیا ہے کہ میں مکمل طور پر اپنی گیم پر فوکس کروں۔
تبصرے بند ہیں.