ڈی چوک احتجاج، علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

138

اسلام آباد:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف  بانی ے ملاقات کی  جس میں اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج سے متعلق مشاورت کی گئی تھی ۔؎

 

 

 

 

 

منگل کو ہونے والی یہ ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات کے بعد علی امین گنڈاپور میڈیا سے گفتگو کئے بغیر واپس روانہ ہو گئےتھے۔

 

 

 

 

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں 28 ستمبر کے راولپنڈی احتجاج اور 4 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک احتجاج سے متعلق مشاورت بھی کی گئی تھی ۔

تبصرے بند ہیں.