مہنگائی میں صارفین کو ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کردی گئی

160

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق  حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 7 پیسے کمی

کی ہے۔

جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 247 روپے 3 پیسے ہوگئی ہے۔نوٹفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے۔مٹی کا تیل 3 روپے 57 پیسے فی لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.