اداکارہ حبا بخاری نے’پریگنینسی نیوز‘ کیوں چھپائی؟ حقیقت بتادی

201

اسلام آباد:پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول فنکار جوڑی حبا بخاری اور آریزاحمد کی زندگی کے  اہم   راز سے پردہ اُٹھ گیا ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی متعدد ویڈیوز وائرل ہوگئیں جن میں بے بی بمپ واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق اداکارہ حبابخاری اورآریز احمدان دنوں ایک ایوارڈ شو میں شرکت کے لیے برطانوی دارالحکومت لندن میں موجود ہیں جہاں ان کی مختلف ویڈیوزسامنے آئی ہیں ،ان میں سے کچھ  وائرل ویڈیو زسے اپنے متوقع بچے کی آمد کی خبر کو خفیہ رکھنے والی فنکار جوڑی کا راز کھل گیا ہے۔

 

 

وائرل ویڈیو میں اداکارہ حبابخاری کا ’بے بی بمپ‘ واضح طور پر دکھائی دے رہا ہے جس کے بعد اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ فنکار جوڑی کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔

 

 

تبصرے بند ہیں.