بجلی کے شعبے میں بہتری کیلئے اقدمات کئے جا رہے ہیں: اویس لغاری

107

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے تواںائی اویس لغاری نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات کو ناگزیر قرار دے دیا۔اپنے حالیہ بیان میں وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا تھا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں جدید ٹیکنالوجی کو فروغ دیا جارہا ہے اور بجلی کے ترسیلی نظام کی اپ گریڈیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔

 

 

 

 

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ گرین انرجی کے منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، متبادل توانائی ذرائع کے ذریعے مہنگی بجلی سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.