رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی

106

اسلام آباد:رواں مالی سال حکومتی اخراجات اور قرضوں میں اضافے کی پیشگو ئی کردی گئی ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے معاہدے کی تفصیلات شیئر کر دیں۔

 

ان کا مزید کہنا تھا کہ رواں مالی سال جی ڈی پی میں حکومتی قرضوں کا تناسب 73فیصد سے بڑھ کر75 اشا ریہ ایک فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔

 

 

بے روزگار کی شرح میں کمی۔ جی ڈی پی میں حکومتی اخراجات کا تناسب 19 اشا ریہ 3فیصد سے بڑھ کر22 اشا ریہ 4فیصد ہونے کی تو قع  حکومتی آمدنی کا تناسب 12 اشا ریہ 6فیصد سے بڑھ کر 15فیصد 4تک پہنچنے کا امکان ہے۔

 

 

 

 

پاکستان میں توانائی کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کو ختم کرنے کی سفارش ٹیکس رعایتیں ختم کرکے ٹیکس سسٹم میں شفافیت لانے کی شرط عائد۔ ٹیکس وصولیاں بڑھانے اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی بھی شرط عائد ۔ قرضوں کی پائیداری کیلیے مالیاتی اداروں کو مضبوط بنانے پر زور دیا۔

تبصرے بند ہیں.