وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کا قافلہ راولپنڈی نہیں پہنچ سکا، واپسی کا اعلان

95

راولپنڈی: وزیر اعلی کے پی  علی امین گنڈا پور نے پشاور واپسی کا اعلان کردیا۔

وزیر اعلی کے پی علی امین گنڈا پور نے برہان انٹرچینج سے پشاور واپسی کا اعلان کردیا ہے۔

راولپنڈی احتجاج کیلئے آنے والے علی امین گنڈاپور کے قافلے نے برہا ن انٹرچینج سے واپسی کی راہ لی ،،  علی امین گنڈا پور نے کارکنوں کو واپسی کی ہدایت کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.