کوئٹہ :کورکمانڈرکوئٹہ کی کراٹے چیمپئن شاہ زیب رند سے ملاقات ہوئی ہے۔ ا نہوں نے اس ملاقات میں شاہ زیب رند کو 10 لاکھ کی انعامی رقم دے دی ہے۔
کور کمانڈر کوئٹہ نے کہا کہ شاہ زیب رند نے اپنی محنت اور لگن سے نہ صرف پاکستان کا نام بین الاقوامی سطح پر روشن کیا ہے بلکہ نوجوان نسل کے لیے ایک مثبت مثال قائم کی ہے۔
شاہ زیب رند نے اپنی کامیابی کو قوم کے نام کرتے ہوئے پاک فوج کی اس حوصلہ افزائی اور سپورٹ پر شکریہ ادا کیا۔
تبصرے بند ہیں.