ملک میں امریکی ڈالر سستا بزنس On ستمبر 26, 2024 111 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 16 پیسے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر 277 روپے پر 69 پیسے پر بند ہوا ہے۔ اس سے قبل انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 111 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestدوستوں کوارسال کریں
تبصرے بند ہیں.