ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار،جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے

248

اسلام آباد:ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار،جسٹس منصور علی شاہ ججز کمیٹی اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی  کے اجلاس میں چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز اور جسٹس امین الدین خان شریک ہوئے۔

تاہم جسٹس منصور علی شاہ  نے  ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار کیا تھا،وہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کیے بغیر چلے گئے۔

تبصرے بند ہیں.