لاہور : وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی 73 سالگرہ آج منائی جا رہی ہے ۔
شہباز شریف نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں۔ وَزیر اعظم 23 ستمبر 1951 کو پیدا ہوئے، سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف، وزیر اعلیٰ مریم نواز ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔
دوسری جانب سینئر لیگی رہنماؤں کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ان کی درازی عمر کے لئے دعا کی گئی ہے۔
تبصرے بند ہیں.