اسلام آباد:پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ شفاف طریقے سے منعقد ہوا۔
پی ایم ڈی سی نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران تمام صوبوں کو سیکیورٹی پر خاص توجہ دینے کی ہدایت کی گئی تھی۔
ترجمان پی ایم ڈی سی نے مزید کہا کہ بلیوٹوتھ ڈیوائسز استعمال کرنے والے ملزمان ٹیسٹ سے قبل ہی گرفتار ہوئے ہوں گے۔
پی ایم ڈی سی نے یہ بھی کہا کہ امیدواروں کو مکمل تلاشی لینے کے بعد ہی امتحانی مرکز میں چھوڑا جارہا تھا
تبصرے بند ہیں.