انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

122

اسلام آباد:انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان کے مطابق ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے 30 ستمبر تک کا وقت دیا ہوا ہے۔ ایف بی آر نے ٹیکس دہندگان کو تیس ستمبر تک ہر صورت ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

رواں ماہ تفصیلات سامنے آئی تھیں کہ تقریباً 14 لاکھ 25 ہزار افراد نے مالی سال 2024ء کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا دیے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.