"تو جھوم”، ماہرہ خان گانا سن کر جھومنے لگ گئیں، ویڈیو وائرل

69

لاہور: اداکارہ ماہرہ خان گانا ” تو جھوم” سن کر جھومنے لگ گئیں۔ ان کے جھومنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں اداکارہ کو شوہر کے ہمراہ عابدہ پروین اور نصیبو لال کے گانے ”تو جھوم“ پر جھومتے دیکھا جا سکتا ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں نہ صرف ماہرہ خان اور ان کے شوہر بلکہ دیگر شخصیات اور افراد کو بھی جھومتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کچھ لوگوں نے ان کی پرفارمنس کو پسند کیا جبکہ کچھ نے وائرل ویڈیو دیکھ کر شدید تنقید کی۔

تبصرے بند ہیں.