اسلام آباد: آئینی ترمیم کا معاملہ مؤخر ، قومی اسمبلی کا اجلاس بھی غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی ہوگیا۔مختلف ایم این ایز کے اظہار خیال کے بعد اسپیکر ایاز صادق نے اجلاس غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا۔
سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم کا مسودہ اس وقت آتا جب بل پیش کیا جاتا۔
ان کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے حکومت مشاورت کرتی ہے پھر کابینہ منظوری دیتی ہے لیکن یہ بل ابھی کابینہ میں بھی نہیں گیا
تبصرے بند ہیں.