اسلام آباد:سینیٹ سے تمام پارلیمانی لیڈرز کو پارلیمانی کمیٹی میں شامل کرلیا گیا، پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی میں سینیٹ سے 13 اراکین ممبر ہوں گے۔
عرفان صدیقی، شیری رحمان، علی ظفر، منظور کاکڑ خصوصی کمیٹی کے رکن ہوں گے، مولانا عطاء الرحمان، ایمل ولی خان، فیصل سبزواری، محمد قاسم بھی خصوصی کمیٹی کے رکن مقرر کیے گئے ہیں۔
راجہ ناصر عباس، جان محمد، کامل علی آغا، حامد خان اور شبلی فراز کو بھی خصوصی کمیٹی کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔
تبصرے بند ہیں.