اسلام آباد: سپیکر ایاز صادق کا کہنا ہےکہ سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں۔
سپیکر ایاز صادق نے سپیکر شپ چھوڑنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہاکہ سوچنا پڑے گا مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ آپ کی باتوں سے ایسا لگ رہا ہے کہ اس سب کا ذمہ دار میں ہوں۔
ایسا تاثر جا رہا ہے کہ یہ سب مجھے معلوم تھا یا میری مرضی سے ہوا، اب مجھے بھی اندر جا کر سوچنا پڑے گا کہ مجھے یہاں رہنا ہے یا نہیں۔
تبصرے بند ہیں.