قومی معیشت کے لیے خوشخبری ،آئی ایم ایف نے پاکستان کےلیے ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس طلب

31

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پاکستان کےلیے ایگزیکٹو بورڈکا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

آئی ایم ایف پاکستان کی قرض کی  درخواست پر 25ستمبر کو جائزہ لے گا۔پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ

جولائی میں طے پایا تھا۔

معاہدے کے تحت آئی ایم ایف نے پاکستان کےلیے 7ارب ڈالر قرض کی منظوری دی تھی ۔قرض پروگرام کی مدت 37ماہ مقرر ہے۔

تبصرے بند ہیں.