نازیبا زبان کا استعمال ،چیئرمین سینیٹ نے پی ٹی آئی کی فلک ناز کو معطل کردیا

49

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ نے  پی ٹی آئی سینیٹر فلک ناز کو معطل کردیا۔

سینیٹ میں نازیبا زبان استعمال کرنے پر چیئرمین سینیٹ  یوسف رضاگیلانی نے سینیٹر فلک ناز کو دو روز کے لیے معطل کردیا ہے۔واضح رہے کہ فیصل واوڈا کی تقریر کےد وران فلک ناز نے نازیبا الفاظ استعمال کیے تھے۔

اس بارے میں چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ   دو روز کےلیے سینیٹر فلک ناز کو معطل کرتا ہو۔  سینیٹ اجلاس 12 ستمبر 3  بجے تک ملتوی کردیاگیا۔

تبصرے بند ہیں.