اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو رہا کردیاگیا ہے۔
پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا ہے۔بیرسٹر گوہر کو تھانہ سنگجانی کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا گیا ۔

تبصرے بند ہیں.