اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کوبھی گرفتار کرلیاگیاہے۔
اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے بعد ترجمان پی ٹی آئی شعیب شاہین بھی گرفتار کرلیے گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے قانون کے مطابق جلسے میں موجود پنجاب کی قیادت کے خلاف بھی کریک ڈاؤن شروع ہونے کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد پولیس نے پنجاب پولیس کو باضابطہ طور پر آگاہ بھی کردیا۔
ر کوبھی گرفتار کرلیاگیاہے۔
تبصرے بند ہیں.