9ویں اور 11ویں جماعت کا سلیبس تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

71

لاہور: پنجاب کریکولرم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے جماعت نہم اور گیارہویں  کے نئے سلیبس کےمطابق کتابیں چھاپنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

 

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق   آئندہ تعلیمی سال کیلئے نئی کتابیں چھپیں گی۔انگلش، اردو، اسلامیات، کیمسٹری، فزکس، ریاضی کا سلیبس تبدیل کیا گیا ہے۔

 

 

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ  بائیولوجی اور کمپیوٹر سائنس کا سلیبس بھی تبدیل کیا گیا ہے۔

 

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق  جماعت دہم کے طالبعلم  آئندہ سال نئے سلیبس کی مطالعہ پاکستان پڑھیں گے۔

تبصرے بند ہیں.