کراچی :پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کا اہم فیصلہ،پیپر لیس کیاجائے گا ۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی میں تمام کام ای آر پی سسٹم کے ذریعے ہوں گے۔
کاغذ کو مکمل طور ختم کرکے پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کو پیپر لیس کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق ڈی جی پاکستان یئر پورٹس اتھارٹی نے آئی ٹی شعبہ کو جلد ای آر پی سسٹم فعال کرنے کی ہدایت کردی،ایئر
پورٹس اتھارٹی میں جلد ای آر پی سسٹم نافذ کردیا جائے گا۔
تبصرے بند ہیں.