ڈی جی خان:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کاکہنا ہےکہ اپنا گھر بنانے کیلئے بلا سود قرض دے رہے ہیں،چاہتی ہوں ایک سال میں ایک لاکھ گھر بنائیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام کی قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے کہاکہ اپنا گھر بنانے کیلئے بلا سود قرض دے رہے ہیں۔
ان کامزید کہنا تھاکہ 15 لاکھ قرضے پر 14 ہزار ماہانہ قسط دینا ہوگی۔ان کامزید کہنا تھاکہ اپنی چھت اپنا گھر“ پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا پروجیکٹ ثابت ہوگا۔
تبصرے بند ہیں.