ڈی جی آئی ایس پی آرآج اہم پریس کانفرنس کریں گے

13

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری آج دوپہر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

 

آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری دن 2 بج کر 15 منٹ پر پریس کانفرنس کریں گے۔

 

آئی ایس پی آر نےیہ بھی بتایا ہے کہ پریس کانفرنس میں داخلی سلامتی و دہشت گردی کے خلاف اقدامات اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

تبصرے بند ہیں.