اسلام آباد : صدر مملکت آصف علی زرداری آج لاہور کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی رہائشگاہ بھی جائیں گےاور شہید کے اہلخانہ سے تعزیت کریں گے۔
صدر نےسعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز السعود کے انتقال پر اظہار افسوس کیااور شہزادی لطیفہ کی مغفرت اور ورثا کے لیے صبر جمیل کی دعابھی کی ۔
تبصرے بند ہیں.