لاہور :لاہور سمیت ملج بھت مٰن مہنگائی کی لہر برقرار ہے ، سبزیا ں اور پھل عوا م کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں۔
عوام کی حکومت سے اپیل ہے کہ وہ مہنگائی کی شرح میں کمی کریں ۔
موسمیاتی پھل اور سبزیو ں کے ریٹ آسمان سے باتیں کرنے لگیں ہیں ۔سستے بازاربھی عوا م کوریلیف دینے میں ناکا م ہیں ۔
سبزی ، پھل ، دالیں ، مرغی کا گوشت، انڈے حتٰی کے اشیائے ضروریہ بھی عام عوام کے بس سے باہر ہو گئی ہیں ۔ دوسری جانب دوکان داروں نے بھی اپنی من مانی شروع کی ہوئی ہے،خریداروں سے اپنی مرضی کےریٹ وصول کرتےہیں جس کے باعث شہریوں کو مشکلا ت کا سامنا ہے۔
تبصرے بند ہیں.