ایل پی جی کی قیمت میں 7روپے فی کلو اضافہ

43

اسلام آباد:ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7روپے اضافہ  کر دیا گیا ، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

 

 

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 244روپے فی کلو مقرر ہو گئی،اضافے کے بعد ایل پی جی کا 11.8کلوگرام گھریلو سلنڈر 82روپے 84پیسے مہنگاہو گیا،ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2879روپے ہوگئی،اوگرا نے کہاکہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق ستمبر کیلئے ہوگا

 

تبصرے بند ہیں.