اسلام آباد : وفاقی دارلحکو مت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہرو ں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔
نیو نیوز کے مطابق پشاور ، راولپنڈی ،سوا ت ، شمالی وزیرستان ، بٹگرام ، تؤرگر کور کوہستان ، مالا کنڈ ، مردان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔
اس کے علا وہ پنجا ب میں لاہور ِ ، گوجرانوا لہ ،ملتا ن ، فیصل آباد ا ورسرگودھا میں بھی زلزلے کی اطلاعات ہیں۔
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 محسوس کی گئی۔
زلزلے کے باعث شہریو ں میں خوف و حراس پھیل گیا ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہو ئے دفاتر اور گھرو ں سے باہر نکل
آ ئے۔
تبصرے بند ہیں.