وزیراعظم ایک روزہ دورے پر کوئٹہ روانہ ہو گئے

58

اسلام آباد : وزیراعظم میاں  محمد شہباز شریف  ایک روزہ دورے کے لیے کوئٹہ روانہ ہو گئے۔

 

وزیراعظم کوئٹہ میں  صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحا ل کا جائزہ لیں گے ،امن و امان سے متعلق اہم اجلاس کی صدارت  بھی کریں گے۔

 

ذرائع کے مطابق وزیراعظم  ایپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت بھی کریں گے ، اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت بھی شریک ہو گی.اس موقع پر  شہباز شریف کے سا تھ وزیر داخلہ اور دیگر رہنمابھی ہمراہ ہیں۔

تبصرے بند ہیں.