سوات شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

11

سوات:خیبر پختونخوا کے علاقے سوات میں زلزلے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 110کلو میٹر تھی

 

زلزلہ کوہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز تاجکستان افغانستان کا بارڈر تھا

تبصرے بند ہیں.