اسلام آباد:سینیٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا۔
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل پیش کیا۔ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظورہو گیا۔
چیئرمین سینیٹ کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکشن ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔ جس پر چیئرمین نے ووٹنگ کروائی۔
ایوان نے الیکشن ایکٹ میں مزیر ترمیم کا بل متفقہ طور پر ایوان سے منظور کیا۔
تبصرے بند ہیں.