شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا

76

اسلام آباد : پی ٹی آ ئی رہنما  شیر افضل مروت کو پولیس کی جانب سے رہا کر دیا گیا ہے۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق   شیر افضل مروت کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد شیر افضل مروت کی جانب سے انتشار نہ پھیلانے کی یقین دہانی کرانے پر انہیں رہا  کیا گیا ہے۔

 

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آ ئی کا ترنول کا جلسہ منسوخ ہو نے پر شیخ امتیاز سمیت دیگر رہنما ؤ ں کو  پولیس کی جانب سے حراست  میں لیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.