بلوچستان کے  علاقے  خضدار ک میں آسمانی بجلی گرنےسے 2 افراد  ، 11 بھیڑ و بکریاں ہلاک

8

کوئٹہ:بلوچستان کے  علاقے  خضدار میں آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے   آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد  جاں بحق ہو گئے۔

 

مزید بجلی گرنے سے 11 بھیڑ و بکریاں بھی ہلاک ہوئی ہیں۔

 

 

آسمانی بجلی گرنے سے جاں بحق ہونیوالے دونوں افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.