ایف بی آر کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کی نان کسٹمز و ایکسائز ڈیوٹی پیڈ سگریٹس تلف کردیے

7

کراچی:ایف بی آر کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے کی نان کسٹمز و ایکسائز ڈیوٹی پیڈ سگریٹس تلف کردیے گئے۔ ایف بی آر کراچی نے کروڑوں روپے کی نان کسٹمز و ایکسائز ڈیوٹی پیڈ سگریٹس تلف کیے ہیں۔

ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹر کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔جعلی سگریٹس کے خلاف جنوری اور اپریل میں 2 بڑے کریک ڈاؤن کیے گئے۔

چھاپوں میں ڈیڑھ سے 2 کروڑ مالیت کے 210سگریٹ کے کارٹن ضبط کیے گئے۔ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹر کے خلاف  کریک ڈاؤن لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل کالونی، گلستانِ جوہر، ملیر کے علاقوں میں کیے گئے ۔

تبصرے بند ہیں.