ایم کیو ایم پاکستان نے 14اگست کا جشن شجرکاری کرکے منایا

16

کراچی:رہنما ایم کیو ایم  خالد مقبول صدیقی  اور فاروق ستار   کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے پہلے ہمیں خود کو تبدیل کرنا ہو گا  ،اپنے ملک کو سرسبز بنانا ہوگا تاکہ آنے والے وقت  میں ہمیں مختلف بیماریوں کا سامنا  نہ کرنا پڑے ۔

 

 

خالد مقبول صدیقی  اور فاروق ستار نے 14اگست کا جشن شجرکاری کرکے منایا  ،پارٹی کے مزید رہنماوں نے بھی  اپنے اپنے حصے کا پودہ لگایا۔

 

ان کا مزید کہنا  تھا   کہ پودے لگانے کے لئے ضروری نہیں کہ کوئی دن یا تہوار ہو شجرکاری  مہم  سیزن کے علاوہ بھی جاری رہے گی ۔

 

مصطفی کمال کے  مطابق   درخت  اور پودے لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں

 

تبصرے بند ہیں.