اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
پٹرول کی قیمت میں 8 روپے47 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔پٹرول کی قیمت 260 روپے96 پیسے ہوگئی۔
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 70 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 266 روپے 7 پیسے کردی گئی۔
تبصرے بند ہیں.