گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلیاں  

40

اسلام آباد: اسلام آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹس کے حوالے سے قواعد میں تبدیلی کی گئی ہے۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق دوبارہ رجسٹریشن کے لئے ہزار سی سی گاڑی تک 5ہزار،2 ہزار سی سی گاڑی تک 10 ہزار فیس ادا کرنا ہوگی ۔ جبکہ دوہزار سی سی سے اوپر گاڑیوں کو 20 ہزار روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا ۔

 

نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر سائیکل  کی دوبارہ رجسٹریشن پر ایک ہزار روپے فیس ادا کرنا ہو گی  اور اگر دوبارہ خلاف  ورزی پر 5گنا فیس زائد  کا جرمانہ کیا جائے گا۔

 

 

 

تبصرے بند ہیں.