راحت بیکری کے باہرجلا ؤ گھیراؤ کیس ،پی ٹی آ ئی رہنماؤ ں کی عبوری ضمانتیں خارج

24

لاہور : راحت بیکری کے باہر پولیس کی گاڑیاں جلانےکے مقدمہ میں بڑی پیش رفت۔انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کیس کی سماعت کی ۔پی ٹی آ ئی کے 2ایم پی اے امتیاز محمود شیخ اور  حافظ فرحت عباس کی عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔

 

ملزمان کے نام  ایف آئی آر میں درج ہیں اور ضمانت خارج ہونے پر ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے جس کی وجہ سےان کی دو دیگر مقدما ت میں عبوری ضمانت خارج کر دی گئی ۔

تبصرے بند ہیں.