بنگلا دیش پاکستان ٹیسٹ سیریز: 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود کپتان، سعود شکیل نائب کپتان مقرر

66

ڈھاکہ: بنگلا دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 17 رکنی پاکستانی  اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، سعود شکیل نائب کپتان مقرر کر دئے گئے۔

 

نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی اسکواڈ میں شامل جبکہ عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد اور بابر اعظم بھی اسکواڈ  میں شامل ہیں۔

 

کامران غلام، خرم شہزاد، میر حمزہ ، محمد علی،  محمد  ہریرہ اور محمد رضوان  بھی اسکواڈکاحصہ ہیں۔

 

واضح رہے رہے کہ بنگلادیش کی ٹیسٹ  ٹیم 17 اگست کو اسلام آباد پہنچے  گی۔

تبصرے بند ہیں.