کیلیفورنیا :اے آئی نے اپنا ایک نیا فیچر متعارف کروادیا ہے ،اس وجہ سے مصنوعی ذہانت کے میدان میں ایک اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔جس میں ہم اپنی کہی گئی بات لکھنے کے ساتھ ساتھ سن بھی سکتے ہیں اور بول بھی سکتے ہیں۔
اے آئی اپنے صارف کو 40 جی پی ٹی کی ہائر ریسلیٹک آڈیو فراہم کرتا ہے جبکہ چیٹ جی بی ٹی پلس ایک محدود گروپ کے لئے قابل رسائی ہو گا جس کی سبسکریشن کی قیمت 20ڈالر مقرر کی گئی ہے۔
تاہم، وہ ستمبر سے نومبر تک آہستہ آہستہ اس خصوصیت کو تمام پریمیم صارفین تک بڑھانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔نئی اپڈیٹ بہت بہتر ہے ۔ اس ٹیکنالوجی میں اضافی یہ ہے کہ اے آئی کو حقیقی صا رفین کی گفتگو کی آواز کے ساتھ ملا کر سیٹ کیا گیا ہے ۔
تبصرے بند ہیں.