سائوتھ کیرولینا:نوکری سے ہاتھ دھونا خوش قسمتی کا باعث بن گیا، لاکھوں ڈالر انعامی رقم ہاتھ لگ گئی ۔ امریکہ میں ایک خاتون نے نوکری سے نکالے جانے کے چند دن بعد تین لاکھ ڈالرز کی لاٹری جیت لی۔
ساؤتھ کیرولینا کی ایک خاتون نے نوکری سے نکالنے جانے کے بعد لاٹری ٹکٹ خریدا ۔ خاتون نے 10 ڈالر کا 30000$ گولڈ رش سکریچ آف ٹکٹ خریدا۔
اس عورت نے دکھی دل کے ساتھ لاٹری ٹکٹ خریدا کیونکہ اس کی نوکری ختم ہوچکی تھی۔ تاہم اس کو آگے کا کچھ پتہ نہیں تھا ۔ اس خاتون نے جب لاٹری ٹکٹ جیتا تو اس کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔
تبصرے بند ہیں.