یوم استحصال کشمیر: ڈی جی آ ئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس کریں گے

19

اسلام آباد : ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ترجمان پاک فوج یوم استحصال کشمیر  سمیت  دیگر قومی امور پر بات چیت کریں گے۔

 

مسلح افواج نے  کشمیر کی عوام سے بھرپوریکجہتی کا اظہارکیا ۔

 

عسکری قیادت نے اپنے پیغام میں کہا ہےکہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جائز اور طویل جدوجہد کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ بھارتی فورسز کی عالمی قوانین، انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیو ں کی مذمت کر تے  ہیں۔

تبصرے بند ہیں.