لاہور:انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں شیڈول 2025 کے لیے 70 ملین ڈالرز کے بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔
آئی سی سی نے تمام ترشیڈول جس میں اسپورٹ پیر یڈ ،میچ شیڈول ،وارم اپ میچز اور دیگر سرگرمیاں بھی شامل ہیں ۔
چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب لاہور میں منتخب ہوگی جبکہ ذرائع کے مطابق افتتاحی تقریب کی منظوری کی صورت میں کرٹین ریزر ایونٹ کراچی میں ہونے کا امکان ہے ۔آئی سی سی نے براڈ کاسٹرز سے بھی شیڈول شیئر کردیا گیا ہے جبکہ تمام بورڈز سے بات چیت کے بعد آئی سی سی تجاویز کو حتمی شکل دے گی ۔
سالانہ اجلاس میں 70ملین ڈالرز کے بجٹ کی منظوری دی گئی جس میں اسپورٹ پیریڈ کی تمام سرگرمیاں آئی سی سی اور پی سی بی کی مشاورت سے طے ہوں گی۔
تبصرے بند ہیں.